بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Fatimah Academy: a platform where all muslimahs from around the globe can come together to learn the deen of Allah ﷻ and His Beloved Messenger ﷺ and earn their qurb and radha, in sha Allah.

Fiqh (Arabic: فقه‎ [fiqh]) is Islamic Jurisprudence. Fiqh is an expansion of the code of conduct (Sharia) expounded in the Qur’an, often supplemented by tradition (Sunnah), and implemented by the rulings and interpretations of Islamic Jurists.

In this course we will cover three major streams of Fiqh: Taharah, Salaah, and Zakaat. The course will be in Urdu Language. Upon successful completion, students will be awarded certificates, إن شاء الله

Instructors:
Ustadha Umme Hani, Ustadha Umme Hoorain, Ustadha Binte Hashim

Schedule:
Taharah ⁠— Wednesdays (Ust. Umme Hani)
10 PM, PKT | 8 PM, KSA | 6PM, UK | 12 PM, CDT | 1 PM, Canada

Zakaat — Fridays (Ust. Umme Hoorain)
6 PM, PKT | 4 PM, KSA | 2 PM, UK | 8 AM, CDT | 9 AM, Canada

Namaaz — Sundays (Ust. Binte Hashim)
5 PM, PKT | 3 PM, KSA | 1 PM, UK | 7 AM, CDT | 8 AM, Canada

  • Duration of Each Class: 60 Minutes
  • Cost of the Course: Free
  • Duration of the Course: 3 Months
  • Started: July 19, 2020 الحمد لله 

Nisaab (syllabus):

کتاب الطھارہ

وضو کی فضیلت
وضو کرنے کا طریقہ 
وضو کے فرائض اور ان سے متعلقہ مسائل
وضو کی سنتیں
وضو کے مستحبات سے متعلق مسائل
مکروہاتِ وضو
وضو توڑنے والی چیزیں

غسل کی فضیلت
غسل کا مسنون طریقہ 
غسل کے فرائض اور ان کے متعلقہ مسائل
غسل کی سنتیں، مستحبات، مکروہات
جن چیزوں سے غسل فرض ہوتا ہے
 جن صورتوں میں غسل فرض نہیں ہوتا
جن صورتوں میں غسل واجب ہوتا ہے
حدثِ اکبر کے احکام

پانی کا بیان
جس پانی سے طہارت جائز ہے 
مطہر پانی کے احکام  
غیر مطہر پانی اور اس کے احکام 
مستعمل اور غیر مستعمل پانی کے مسائل 
پانی کے متفرق احکام
کنویں کے پانی کا بیان
جھوٹے پانی کا بیان
موزوں پر مسح کرنے کا بیان
تیمم کا بیان

حیض اور نفاس کا بیان
حیض کی تعریف
خون کے حیض ہونے کی شرائط
حیض کی ابتدا اور عادت
استحاضہ کا بیان اور حکم
حیض اور استحاضہ کی چند صورتیں اور احکام
نفاس کی تعریف اور احکام
حیض اور نفاس کے مشترک احکام
حیض اور نفاس کی حالت میں تلاوت اور ذکر وغیرہ کے احکام

نجاستوں کا بیان
نجاست کی قسمیں اور ان کے احکام
نجاست دور کرنے کے طریقے
متفرقات
استنجا کا بیان

کتاب الزکوۃ

صدقہ و خیرات کی فضیلت
زکوٰۃ کا بیان
زکوٰۃ نہ ادا کرنے پر وعیدیں
سونے چاندی کا نصاب
دوران سال مال کم ہو جائے
مقروض پر زکوۃ
سونے اور چاندی کو ملانے کا حکم
زکوٰۃ واجب ہونے اور نہ ہونے کی صورتیں
دورانِ سال اضافہ کا حکم 
مال تجارت پر زکوۃ کا حکم 
مال تجارت کی تعریف 
گھریلو سامان اور استعمال کی چیزوں پر زکوۃ 
کرایا پر دیے ہوئے مکان پر زکوۃ 
مختلف اموال کی زکوۃ 
جو مال کسی کے ذمہ قرض ہو 
قرض کی قسمیں 
پیشگی زکوۃ کرنا 
سال گزرنے کے بعد مال ضائع ہوگیا 
یا سال پورا ہونے کے بعد مال کسی کو دے دیا یا ضائع کر دیا

زکوٰۃ ادا کرنے کا بیان
مقدارِ زکوٰۃ
زکوٰۃ کی ادائیگی میں تاخیر
زکوۃ کی نیت
زکوٰۃ کے متفرق مسائل

پیداوار کی زکاۃ کا بیان
مستحقینِ زکوٰۃ
صدقہ فطر کا بیان

کتاب الصلاۃ

نماز کی فضیلت – دین کا ستون، روشن چہرہ، نمازیوں کا مرتبہ، قبولیت نماز کی علامت، تحیۃ الوضو کی فضیلت، نماز کا حکم اور بلا عذر نماز چھوڑنے کا حکم، وغیرہ
اوقاتِ نماز
اذان اور اقامت کے احکام
نماز کی شرائط
نماز کی کیفیت کا بیان
نماز میں قرآن کریم پڑھنے کا بیان
نفل نمازوں کا بیان
آزان کا جواب
– جماعت کا بیان، صف بندی مختصر
نماز توڑنے والی چیزوں کا بیان
مسجد کے احکام
وتر اور نوافل کا بیان
قضا نمازوں کا بیان
سجدہ سہو کا بیان
سجدہ تلاوت کا بیان
بیمار کی نماز کا بیان
سفر میں نماز پڑھنے کا بیان
معہ اور عیدین کا بیان – مختصر
نمازِ جنازہ