تفہیم فی علوم الدین، ایک منفرد آسان کورس برائے خواتین
جس میں آپ اپنی سہولت سے قرآنِ کریم کی منتخب کردہ سورتوں کی تفسیر، تحفیظ الحديث، فقہ، سيرت صحابیات، یا لغت العربیہ پڑھ سکتی ہیں، ان شاء اللہ۔
آئیے بنیں ایک ایسے سفر کا حصّہ جو ہمیں اللہ تعالیٰ کے قریب لے جانے کا ذریعہ بنے۔ بے شک توفیق صرف اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے۔
تفسیرِ صغیر میں داخلے کے لیے یہ فارم کھولیں | تحفیظ الحدیث میں داخلے کے لیے یہ فارم کھولیں | فقہ میں داخلے کے لیے یہ فارم کھولیں | ||
---|---|---|---|---|
↓ | ↓ | ↓ | ||
Tafsir Sagheer Admission Form | Tahfiz al Hadith Admission Form | Fiqh Admission Form | ||
علم اللغۃ العربیہ میں داخلے کے لیے یہ فارم کھولیں | سیرت صحابیات میں داخلے کے لیے یہ فارم کھولیں | |||
---|---|---|---|---|
↓ | ↓ | |||
Lughat al Arabiyah Admission Form | Seerat Sahabiyaat Admission Form | |||
ہر کورس جس میں آپ داخلہ لینا چاہتی ہیں اس کا انفرادی فارم بھرنا ضروری ہے۔ ہر کورس کا فارم الگ ہے۔
کورس کی کوئی فیس نہیں
صرف وہ طالبات داخلہ لیں جو استقامت کے ساتھ کورس جاری رکھ سکتی ہیں
کورس بذریعہ واٹس ایپ کروایا جائے گا
جو طالبات کورس مکمل کر لیں گی انہیں سرٹیفکیٹ دیا جائیگا
پندرہ سال تک کی بچیاں بھی داخلہ لے سکتی ہیں
کسی سوال یا اشکال کی صورت میں اس نمبر پر خواتین رابطہ کر سکتی ہیں
لیکن پہلے اوپر دیے گئے فلائر کو غور سے پڑھ لیں، اگر کوئی تفصیل اسمیں موجود ہے تو دوبارہ مت پوچھیں
+61 406 214 771